@shahabullah11: Alhamdullillah 🤲 Promotion Bosch Pharma 🌟 الحمدللہ! Bosch Pharma میں ترقی ملنے پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ ❤️ یہ کامیابی میری محنت، لگن اور سینئرز کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ اپنی مینجمنٹ اور پوری Bosch Family کا دل سے شکریہ۔ نئی ذمہ داری، نیا عزم اور کامیابی کا نیا سفر۔