@tn.g.cng.c895: Thay vì mua lẻ mắc thì các bác mua combo cho rẻ mà lại có quà . Tháng nào cũng phải 2-3 hộp . Canh dá seo mua hẳn 2 tháng cho con cho tiết kiệm #aptamil #suachobe #phattrientoandien #mevabe

Mẹ em bột đen thui
Mẹ em bột đen thui
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 02 October 2026 08:12:34 GMT
2490
22
10
17

Music

Download

Comments

mecuaminhthu59
TH❤️ :
E đạg chờ săn nè
2026-10-28 10:09:36
1
coca06102
Mẹ Coca :
sữa tốt lắm nha
2026-10-02 13:51:31
1
hangchinhhang_th
MINIMARK shop :
E đang chờ săn nè
2026-10-29 09:59:55
1
tamthichriviu2
Tâm thích Rì Viu ✅ :
Chốt ạ
2026-10-02 14:24:23
1
ankkien17
Anhkien17 :
Nhà mình cũng hợp sữa tv
2026-10-02 12:22:34
1
tuyetnhungshop88
TN Jewelry (台灣) :
Mê lắm
2026-10-23 17:30:08
1
shop.m.du77
Thị Đào 🍑 :
Đã mua nha
2026-10-18 00:25:46
1
To see more videos from user @tn.g.cng.c895, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب خوشیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ماں کی قبر تک پہنچ جائیں گے۔ 😭💔 ماں کے ہوتے ہوئے زندگی کتنی خوبصورت تھی، چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیاں مل جایا کرتی تھیں، کوئی پریشانی ہوتی تو ماں کے پاس بیٹھ کر دل ہلکا کر لیا کرتے تھے۔ کوئی دکھ ملتا تو ماں کے گلے لگ کر رو لیا کرتے تھے۔ مگر آج نہ وہ گود ہے، نہ وہ سینہ ہے جس سے لگ کر رو سکیں، نہ وہ ہاتھ ہیں جو ہمارے آنسو پونچھا کرتے تھے۔ اب تو خوشی بھی ملتی ہے تو دل اداس رہتا ہے، کیونکہ جس ہستی کو سب سے پہلے اپنی خوشی سنانی ہوتی تھی، وہی ہستی اب اس دنیا میں موجود نہیں۔ 💔 لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کوئی ان سے پوچھے جن کی مائیں قبروں میں سو رہی ہیں، کیا ماں کی جدائی کا زخم کبھی بھرتا بھی ہے؟ ہم روز مسکرانے کی کوشش کرتے ہیں، لوگوں کے سامنے خود کو مضبوط ظاہر کرتے ہیں، مگر اندر سے ہر روز ٹوٹ جاتے ہیں۔ کاش! ایک مرتبہ ماں خواب میں آ کر کہہ دے کہ بیٹی، میں تمہارے پاس ہوں، تم اداس مت ہوا کرو۔ کاش قبر کے اس پار سے ایک آواز آ جائے کہ میری بچی، اپنا خیال رکھنا۔ اے اللہ! جن کی مائیں زندہ ہیں انہیں ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما، اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭 ماں! آپ کے جانے کے بعد زندگی تو گزر رہی ہے، مگر سچ کہوں تو زندگی کی خوشیاں بھی آپ کے ساتھ ہی دفن ہو گئی ہیں۔ 🥀 #likeandfollowformore😍 #trendinvideoforyou🚩 #fhypシviral #foryoupage❤️❤️ #viral_video

About