@saudiinfo1: 🇸🇦 ابشر کی نئی سہولت سعودی عرب میں نئے اقامے پر واپس آنے والے غیر ملکی افراد کے لیے اہم سہولت متعارف کر دی گئی ہے۔ اب ایسے افراد اپنے سابقہ سعودی ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروا سکتے ہیں۔ پہلے نئے ویزے پر دوبارہ سعودی عرب آنے والوں کے لیے پرانے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت دستیاب نہیں تھی۔ مزید سعودی عرب اپڈیٹس کے لیے Saudi Info کو فالو کریں۔ ✅ #SaudiInfo #SaudiArabia #Absher #DrivingLicense #Iqama

Saudi Info 🇸🇦
Saudi Info 🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 02 October 2026 08:50:42 GMT
31759
312
2
21

Music

Download

Comments

imransajid423
عمران :
Pahly bhi thi
2026-10-02 13:42:59
0
jamlar085
🐆جام ساجد لاڑ👑 :
😁😁😁
2026-10-02 13:12:48
0
To see more videos from user @saudiinfo1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About