@writes795: يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ۴ 🙌❣️🕊️ جب اذان کی صدا گونجتی ہے تو دل بے اختیار مولا علیؑ کی محبت میں ڈوب جاتا ہے ہر "حَیَّ عَلَی الصَّلَاة" میں رب کی طرف بلاوا اور "اَشْهَدُ اَنَّ عَلِيًّا وَلِيُّ اللّٰهِ" میں مولا کی ولایت کا عشق محسوس ہوتا ہے اذان میرے کانوں کے لیے آواز نہیں میرے دل کے لیے سکون ہے… اور مولا علیؑ کا نام میری روح کی وہ محبت ہے جس کا کوئی اختتام نہیں یا علیؑ ج آپ کی محبت رہے تو دل کو دنیا کی کسی اور دولت کی طلب نہیں 🙌❣️🕊 #viraltiktokvideo #isimaic_videos_ #growthmyaccounttiktok #foryouofficialpage #tiktokstudioviralvideo