@pml.n.official1: ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں، چاہے ہمارا تعلق کسی بھی صوبے یا علاقے سے ہو۔ آج ہماری گفتگو پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان کی نہیں، پاکستان کی ہوگی۔ یہاں حکومتِ پنجاب موجود ہے، مگر میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے بات کر رہی ہوں۔ میری امید ہے کہ آپ بھی میری بات ایک پاکستانی کی حیثیت سے سنیں گے۔
3 marla sakeem kab opan ho ge ham ny to file bi jamh karwi hoi hai
2026-10-02 09:20:07
0
Shahbaz Ansari :
cm zindabad
2026-10-02 11:33:18
0
Shumaila Riffat 848 :
❤️💞mam you deserve PM seat ❤️💞 from jhang
2026-10-02 09:17:18
0
Nayya :
as a looking nice cm of panjab
2026-10-02 10:13:43
0
MIRZA Sumair Baig PML N :
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
2026-10-02 11:16:44
0
sho :
دیکھیں سی ایم صاحبہ آپ تو ہمارے لیے بالکل صحیح فیصلے کر رہی ہیں لیکن ہماری صفوں میں بہت سے منافق لوگ چھپے ہوئے ہیں اور وہی ان چیزوں سے مستفید ہو رہے ہیں
میری آپ سے یہی گزارش ہے کہ آپ حقدار کو ڈھونڈیں
الحمدللہ شکر ہے اللہ پاک کا تین وقت کی روٹی بڑے اچھے طریقے سے مل رہی ہے خوشحال زندگی گزار رہے ہیں لیکن ان کے لیے جو تنگ ہیں جو آواز نہیں اٹھا سکتے
کیونکہ بہتر طریقے سے ہی ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف جائے گا ہم آپ کے ساتھ ہیں یہ قوم آپ کے ساتھ ہے شکریہ
2026-10-02 09:34:13
2
𝐁𝐇𝐀𝐓𝐓𝐈 𝐒𝐀𝐁 🇨🇦 ❤️ :
Real Hero 😎❤️
2026-10-02 09:17:29
1
Mubashir 0472 :
good 😊😊
2026-10-02 09:43:53
0
Abdul sattar 83 wb :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-02 10:43:49
0
🦂Haseeb🫰🌸🇸🇦 جالندھر ی💯 :
@🦂Haseeb🫰🌸🇸🇦 جالندھر ی💯:مریم نواز صاحب
صوبہ پنجاب کے شہر بورے والا میں ایک گاؤں ہے جس نمبر ہے چک نمبر 505 نا جائز تجاویزات ہیں
لوگوں نے سرکاری جگہ پر چار چار کنال کے احاطے کو بنا رکھے ہیں ان پر قبضہ کیا ہوا ہے اور گاؤں کے اندر لوگوں نے سڑکوں پر اپنے مکان بنائے ہوئے یہاں کا ایک اسسٹنٹ کمشنر ہے جس کی وجہ سے
تجاوزات کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی گاؤں کے چاروں طرف سرکاری زمین ہے جو اچھی خاصی قیمتی ہے جس پر قبضہ مافیا کا قبضہ ہے جہاں پر کسی غریب کا نہیں بلکہ ذمین داروں نے قبضے کیے رکھے ہیں
2026-10-02 12:25:27
0
😉Oye DARK 🦅 :
2026-10-02 10:59:20
0
SadaqatCh1000 :
2026-10-02 09:56:55
0
،،عبدالرحمن ،، بن،، محمد عالم :
Imran khan
2026-10-02 10:43:13
0
،،عبدالرحمن ،، بن،، محمد عالم :
Imran khan zindabat ✊
2026-10-02 10:43:01
0
A ijaz :
2026-10-02 09:47:59
0
Mian ji :
👑 MAA SHAA ALLAH 🥰
Pakistan hamesha Zindabad
pak foj paindabad
2026-10-02 09:46:37
0
A ijaz :
2026-10-02 09:47:53
0
.〽️aa Ni 🚩 :
2026-10-02 09:21:54
0
ᴀʀɪʙᴀ خان :
king👑
2026-10-02 09:21:17
0
.〽️aa Ni 🚩 :
2026-10-02 09:22:01
0
.〽️aa Ni 🚩 :
2026-10-02 09:21:57
0
asma💞💓afridi :
🤣😂
2026-10-02 09:43:27
1
.〽️aa Ni 🚩 :
2026-10-02 09:21:48
0
DANISH WATTOO :
2026-10-02 09:16:59
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.