@ikeditz42: ایک دو ناموں کو نکال کر یہ وہی وفد ہے جو کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کرنے گیا تھا لیکن یہ کچھ بھی ڈیلیور نہیں کرسکے عوام 4 اکتوبر کی تیاریاں مکمل کرے ، آخری فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے ، لیڈرشپ ڈٹ کا 4 اکتوبر کو نکلے #UnfreezeMyTikTok #AccountRecovery #AccountUnfreeze #TikTokSupport #TikTokHelp