@nawaiwafaq24.7: تھانہ ٹیپو سلطان کا بیٹر کامران بلوچ عرف کاموں ایس ایچ او کو لاکھوں روپے ہفتہ کماکر دینے لگا ٹیپو سلطان ہیڈ محرر شہزاد اور بیٹر کامران بلوچ عرف کاموں گٹکے ماوے کا کاروبار بھی بلوچ کالونی میں پارٹنر شپ میں چلانے لگے کراچی تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود میں مبینہ بیٹر سسٹم اور گٹکا ماوا کے کاروبار کے حوالے سے سنگین شکایات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کامران بلوچ عرف کاموں مبینہ طور پر تھانے کے لیے بیٹر کا کردار ادا کرتے ہوئے مختلف معاملات سے رقم وصول کرتا ہے اور پولیس افسران تک مبینہ طور پر ہفتہ پہنچانے کا انتظام کرتا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ تھانہ ٹیپو سلطان کے ہیڈ محرر شہزاد اور کامران بلوچ عرف کاموں مبینہ طور پر بلوچ کالونی میں گٹکا ماوا کے کاروبار میں شراکت داری بھی چلا رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں غیر قانونی کاروبار کی سرگرمیوں پر قابو پانے کے دعووں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ مبینہ سرگرمیوں کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں نے ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر ,ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار اور اسپیشل برانچ سے مطالبہ کیا ہے کہ کامران بلوچ عرف کاموں کے مبینہ کردار کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں
pura Karachi esa hi Hy adalt k badandi k baad demand rate up hogye nashy k
2026-10-02 18:56:36
0
Faisal Awan :
اتنے عرصے سے سن رہے ہیں کہ ماوے پر سخت سے سخت قانون بنا دیا گیا ہے، اسکے باوجود بھی ماوا بن نہیں ظوا البتہ مہنگا ضرور ہوا ہے جو اب کمائی چار گناہ بڑھ چکی ہوگی
2026-10-02 20:16:46
0
Adnan Qureshi :
funn
2026-10-02 19:48:00
0
Arshad ChakiSoomro :
good👍😊💯
2026-10-02 14:19:32
0
raja :
karo bat.
2026-10-02 18:45:11
0
Adnan Qureshi :
2026-10-02 19:48:53
0
NASIR RR :
kuch bi
2026-10-02 12:23:38
0
Jibran Israr :
blackmailor media shadow
2026-10-02 22:22:31
0
hameed khan :
🤔🤔🤔
2026-10-02 15:39:07
1
JAYRAJ BABU :
🥰🥰🥰
2026-10-02 10:48:44
1
Hamza Reader :
🥰🥰🥰
2026-10-02 21:21:18
0
🇱🇾 KHILJI✌ :
@Hanif Khan
2026-10-02 20:48:01
0
truth wave _pk :
🔥🔥🔥
2026-10-02 22:07:51
0
🖤 :
😁😁😁
2026-10-02 17:59:06
0
محبوب :
🥰🥰🥰
2026-10-02 21:39:09
0
۔گجر. Toseef 567t :
💚💚💚
2026-10-02 17:56:58
0
Mutabar Shah :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-02 17:02:27
0
Dashi jaleel Mari :
✌✌✌
2026-10-02 16:17:20
0
Tahir Mahmood :
🥰🥰🥰
2026-10-02 16:11:59
0
Farhan Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-10-02 14:12:07
0
☠️ SÂHÎL 💫 PÂTHÁÑ ☠️ 89 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 09:22:32
0
To see more videos from user @nawaiwafaq24.7, please go to the Tikwm
homepage.