@talhaandanees: ہاجی ڈون کی تو موجیں لگ گئیں! 😍🔥 کنگ بابر اعظم نے اپنے سائن کیے ہوئے پیڈز گفٹ کر دیے۔ 🥹❤️ ہاجی ڈون کہتے ہیں: “میں تو انہیں سنبھال کر رکھوں گا!” 👑 لیکن فین کہہ رہے ہیں: “بھائی، یہ مجھے فروخت کر دیں!” 😂🔥 #foryou #trendingvideos #babarazam #cricket #pcb