@discoverpakistantv: دربار بابا شادی شہید: ان کےمزار پر عقیدت مند بکرے چڑھاتے ہیں، جس سےسالانہ 7 سے 8 کروڑ روپے کی آمدن حاصل ہوتی ہے #babashadishaheeddarbar #AzadKashmir #DiscoverPakistan
کسی غریب مسکین حقدار رشتے دار کو اللہ کی رضا کے لیے دینا بہتر ہے
2026-10-02 12:07:43
105
Faisal cheema 🇵🇰 ✅ :
میں تین دفعہ گیا ادھر اور تینوں بار بکرا ذبع کیا اور اللہ کیُرضا سے تینوں مرادیں اللہ نے پوری کی
2026-10-02 14:20:49
33
Naseer Baig :
آدھا بکرا لیتا ہے اور ویسے بھی حرام ہے درباروں پر چڑھاوے حرام ہے
2026-10-02 12:02:00
38
Dr Faheem Qureshi :
apny as pas pros Mn dakhein k Kon bhoka so Raha hn wha pr dyn na k mer jany waly bandy k nam pr dyn
2026-10-02 12:53:10
0
Adv Muhammad Naeem Qureshi :
فراڈ اور کاروبار ہے
2026-10-02 11:56:09
54
KHANG :
بابا جی دس بہنوں کے اکلوتے بھائ اور اٹھ بچوں کے واحد کفیل تھے اگلے ماہ اس کی شادی تھی
2026-10-02 14:22:09
6
ناز حسین Naz Hussain :
good business
2026-10-02 20:30:29
0
M Ali Naeem Azad :
Ghair Ullah ke aastane pe zibah kia hua janwar haram hai. Quran
2026-10-02 11:45:35
22
hassam123 :
قرآن مجید میں سورت مائدہ آیت نمبر 3
میں اللہ کا فرمان ھے آستانہ پر ذبح کیا گیا حرام ھے
جس کو شک ھے وہ ترجمہ پڑھ لے
2026-10-02 12:58:14
23
Shahzad Hafeez :
اس سے بہتر ہے کہ کسی غریب مسکین کی مالی مدد کر دی جائے
2026-10-02 16:58:21
17
Azeem Ullah satti :
سورۃ المائدہ کی آیت 3 میں اللہ تعالیٰ نے غیر اللہ کے نام پر ذبح کیے گئے جانور اور آستانوں/بتوں پر ذبح کیے گئے جانور کو حرام قرار دیا ہے۔
آیت کا متعلقہ حصہ:
وَمَا أُهِلّلِغَيْرِ اللّٰهِ بِهٖ وَمَا ذُبِحَعَلَى النّصُبِ
ترجمہ: "اور وہ جانور بھی حرام ہیں جن پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ہو، اور جو آستانوں (نُصُب) پر ذبح کیے گئے ہوں۔"
یہاں "نُصُب" سے مراد وہ قربان گاہیں یا نشان ہیں جو بتوں کے لیے مخصوص تھے
2026-10-02 13:05:29
37
Enjoy Life :
غیر اللہ کے نام پر زبح شدہ جانور حرام ہے
2026-10-03 02:28:49
5
Rizwan Butt :
good job
2026-10-03 05:18:36
0
user653810015786 :
no half bakra
2026-10-02 12:27:29
0
سعد بٹ :
بہت فراڈ ھوتا ھے یہاں
2026-10-02 12:25:21
16
Raja :
business dekho bss
2026-10-02 18:04:08
0
eviatp39 :
Good business in pakistan
2026-10-02 17:56:07
1
الیاس۔علی جٹ کہوجہ ڈسکہ :
یہ سب حرام۔ ھے۔ فلسطین کا حق۔ ھے
کون محکمہ کون سی حکومے سب حرام ھے
2026-10-02 12:15:25
13
🇵🇰Malik Hasrat Awan🇵🇰 :
business
2026-10-02 11:07:53
13
نعیم شفیع :
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
2026-10-02 12:35:26
7
Haider Scholars :
یہ سات سے آٹھ کروڑ کدھر جاتا ہے۔۔۔۔۔
2026-10-02 15:24:07
8
Hassan Shahzad :
Wrong number
2026-10-02 11:18:54
11
raajpoot :
business 😁
2026-10-02 13:11:00
7
Hamza Abbas Dhami :
جب ہم جاہل تھے اور ہمیں اللہ کے حکم کا علم نہیں تھا کہ غیرُاللہ کے نام کا چڑھاوا دینا درست نہیں، تو ہم بھی ایسی جگہوں پر جایا کرتے تھے۔ لیکن جب اللہ تعالیٰ نے قرآن و سنت کے ذریعے ہمیں سمجھ عطا کی تو ہم نے ان کاموں کو چھوڑ دیا اور صرف اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنے اور اسی کے لیے عبادت کرنے کو اختیار کیا۔
2026-10-02 20:33:14
5
humsub :
Just for business always
2026-10-02 15:20:50
17
To see more videos from user @discoverpakistantv, please go to the Tikwm
homepage.