@muhammad.asim9932: ڈاکٹر بابر اعوان پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما ہیں انہوں نے ایک بڑی اہم اور ٹیکنیکل بات کی ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو پھر سندھ میں بھی لگ سکتا ہے انہوں نے کہا کہ کیا صدر اپنے کمرے میں بیٹھ کر کسی صوبے میں ایمرجنسی لگا سکتا ہے اس کا جواب ہے نہیں انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 232 کے تحت صوبائی اسمبلی کی ایک قرارداد ضروری ہے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ ایسے نہیں ہے کہ کھاؤ پیو اور موجیں مارو انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی اس طریقے سے نہیں لگتی 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #ڈاکٹر_بابر_اعوان_کی_اہم_سٹیٹمنٹ #خیبرپختونخوا_سندھ #تحریک_انصاف_لانگ_مارچ #منظر_نامہ_ایاز_احمد @TikTok Tako #asktiktoktako