@ansarishab214: Read caption🥺🥀 حضرت یوسف کا بچپن محل میں گزرا، پیار میں گزرا۔ پھر ایک دن 11 بھائیوں نے حسد میں آ کر کنویں میں پھینک دیا۔ وہاں سے غلام بن کر نکلے، بیچ دیے گئے۔ محل میں گئے تو الزام لگا، عزت خراب ہوئی، جیل چلے گئے۔ جن لوگوں نے توڑا تھا... وہی تھے۔ بھائیوں نے بے عزت کیا۔ زلیخا نے جھوٹا الزام لگایا۔ قیدیوں نے بھلا دیا۔ پر یوسف نے صبر نہیں چھوڑا، اللہ پر یقین نہیں چھوڑا، اخلاق نہیں چھوڑا۔ جیل میں بھی لوگوں کے خواب کی تعبیر بتاتے رہے۔ غلامی میں بھی امانت دار رہے۔ ... اور پھر وہ دن آیا اللہ نے انہی لوگوں کے سامنے یوسف کو کھڑا کر دیا جنہوں نے انہیں گرا دیا تھا۔ بھوکے بھائی مصر کے عزیز کے دروازے پر روٹی مانگنے آئے۔ زلیخا خود یوسف کے نکاح میں آئی۔ fyp#پوری دنیا نے مانا کہ یہی "عزیز مصر" ہے۔ #repost #unfreezedmyaccountplzzzz

راجہ
راجہ
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 09:51:51 GMT
2862
179
1
8

Music

Download

Comments

asinalichohan12
Asin Jani :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-02 15:41:13
0
To see more videos from user @ansarishab214, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About