@hasan_prast: "میں بحیثیت انسان اپنی ذات سے نفرت کرنے لگتا ہوں جب میں ان سب چیزوں کے بارے میں سوچتا ہوں جو ہمیں خوش رہنے کے لیے دوسرے لوگوں کی زندگیوں سے لینا(بسا اوقات لوٹنا چھیننا) پڑتی ہیں، اور یہ سب کچھ لوٹ لینے کے باوجود پھر بھی ہم خوش نہیں رہتے. " فرانسیسی فلسفی البرٹ کاموس بحوالہ: دی گراس آف ڈیز مترجم : Musa Pasha #beauty #viral #reels #bollywood #aesthetic