تُو نے تلخی سے بات کیا کر دی
دِل نے دُکھنے کی انتہا کر دی
سانس کو دردِ جاں بنا ڈالا
زِندگی صورتِ سزا کر دی
ہم نے تو تُجھ سے بس محبت کی
ایسی بھی کون سی خطا کر دی....
2026-10-02 15:59:35
2
To see more videos from user @yas_writes, please go to the Tikwm
homepage.