@intzar.mot2: تم بے وفا نہیں، ہر حد توڑنے والے ظالم نکلے! تم نے صرف ہاتھ نہیں چھڑایا، بلکہ خود کو آزاد کرنے کے لیے میرا پورا وجود، میرے تمام خواب اور میری ہنستی کھیلتی زندگی برباد کر دی۔ اپنی خوشی کی خاطر مجھے جیتے جی مار دیا! 💔🥀 #intzarmote🖤🥀 #fypシ゚viral #Trending #tiktokofficial #foryoupage❤️❤️