@ma885000: میں چھوڑ دینا چاہتا ہوں کوئی بھی وجہ نہیں زندہ رہنے کی یہ دنیا کسی روتے بچے کو چپ نہیں کروا سکتی گندے دانتوں سے ہنسنے والے کو خاموش نہیں کروا سکتی کسی بھوکے کا پیٹ نہیں بھر سکتی کسی اداس کو اور اداس کرے گی کمرشل دور میں یہ کوئی حوالہ نہیں بن سکتی لوگ آسمان، سورج، درخت کی طرح انسانیت کو بھول چکے ہیں بلکہ فراموش ہو چکے ہیں بلکہ اس کے گناہ گار ہیں یہ کسی مجرم کو سزا نہیں دلا سکتی نہ کسی مظلوم کے لئے دلاسہ بن سکتی ہے نہ کسی گنہگار کو پشیمان کر سکتی ہے یہ سب میرے مطالبات نہیں ہر شخص کے ہیں 😑 پر کوئی کسی کو بتا نہیں پاتا #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity