مطلب یہ کہ۔
اگر کبھی کوئی پیار سے بات کر لے یہ کچھ ایسا بول دے جیسے سن کر لگے کہ یہ انسان ہماری care کرتا ہے یا اس کے دل میں ہمارے لیے کوئی جگہ ہے ایسا سمجھنے کی بالکل کوشش نا کریں نا اُسے دل سے قبول کر لیں کہ مخلس ہے ہمارے ساتھ کیوں کچھ لوگ وقتی طور پر اپنا پن دکھاتے ہیں فقط وقت گزاری کے لیےنا کے وہ ہمیشہ کے لیے رہنے آتے ہیں
am I right 🥺
2026-10-02 14:21:56
2
To see more videos from user @saqiii0017, please go to the Tikwm
homepage.