@legent_50: 𝑻𝑯𝑬 𝑷𝑹𝑰𝑪𝑬 𝑶𝑭 𝑳𝑶𝒀𝑨𝑳𝑻𝒀 𝑻𝑶 𝑨𝑵 𝑰𝑵𝑪𝑶𝑴𝑷𝑬𝑻𝑬𝑵𝑻 𝑷𝑬𝑹𝑺𝑶𝑵 جس کی فطرت میں ہی احسان فراموشی، کم ظرفی اور منافقت شامل ہو، تو آپ کی وفاداری ایک نیکی نہیں رہتی بلکہ آپ کے اپنے خلاف ایک جرم اور حماقت بن جاتی ہے۔وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی ہر انسان اس قیمتی جذبے کا مستحق ہوتا ہے۔خلوص دینے سے پہلے سامنے والے کا ظرف اور اس کی حقیقت دیکھنا لازمی ہے، ورنہ کسی غلط انسان سے نبھایا گیا تعلق آخر کار آپ کو صرف ذلت، پچھتاوے اور پامالی کے سوا کچھ نہیں دے گا۔ #fyp #foryou #foryourpage #attitude #unfreezemyaccount

𝕷𝖊𝖌𝖊𝖓𝖉🚩
𝕷𝖊𝖌𝖊𝖓𝖉🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 10:27:05 GMT
6557
364
2
18

Music

Download

Comments

awais_ali_97
Awais Ali :
💯Agree 👍
2026-10-02 18:29:08
1
ayyangujjar065
چوہدری ایان احمد :
😳😳😳
2026-10-02 16:40:14
0
To see more videos from user @legent_50, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About