@junaidakbarmna: ان شاء اللہ میں ملاکنڈ سے لانگ مارچ کی قیادت کروں گا اور صوابی میں وزیراعلیٰ صاحب کی ریلی کو جوائن کریں گے۔ —صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
انشاءاللہ ہم ڈی آئی خان سے علی آمین گنڈہ پور کے ساتھ آئیں گے
2026-10-02 17:40:21
5
PTi Tiger :
🚨🚨 یہ دونوں مزید کتنا عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیلیں گے....؟؟
جب ایک دفعہ پھر عوام نے نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تو اب یہ لوگ مذاکرات، مذاکرات کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ اگر حکومت نے مذاکرات کرنے تھے تو پہلے کرتی، پہلے دھمکیاں دیتی رہی، اور اب جب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے اور پرسوں لانگ مارچ شروع ہونے جا رہا ہے، تو مذاکرات کا ڈرامہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کیا مقصد صرف کارکنوں کی توجہ اصل احتجاج سے ہٹانا ہے؟اسد قیسر اینڈ گوحر
2026-10-02 16:53:59
1
talibhus3 :
یہ خان کا وفادار ہے اس میں کوئی شک نہی
2026-10-02 10:37:27
19
Khilji yam🍂 :
انشاءاللہ 🤲🏻اللہ ج کامیابی نصیب کریں 🥰
2026-10-02 10:43:46
12
🔥 Jr ali🔥 :
Inshallah. We are with u
2026-10-02 11:02:42
0
A....Pathaan804 :
دیکھے جنید اکبر صاحب ہم ساری پی ٹی ائی کے سپورٹر مذاکرات کی باتیں سن رہے ہیں ہمیں لانگ مارچ کسی صورت مخر نہیں کرنا ہے جب تک عمران خان رہا نہ ہو مارچ تب مہر کرے تب کینسل کرے جب عمران خان رہا ہو اور وہ خود کہے کہ مارچ کینسل بس کینسل ورنہ ہم چار اکتوبر کو انشاءاللہ پاکستانی قوم ا رہے ہیں
2026-10-02 10:47:43
17
☪️Abbas Afridi ☪️ :
I love you sadr seb
2026-10-02 10:31:04
1
Sohail villag :
اس بار اگر اپ لوگ پیچھے ہٹ گئے تو یہ ملک سو سال کے لیے پیچھے ہٹ جائے گا
2026-10-02 16:34:55
2
Athar JaNi 804 🇧🇫 ♥️ :
04 October
2026-10-02 12:27:11
9
MUHAMMAD_WAQAS_904 :
weldone❤️
2026-10-02 11:58:28
1
SilentOfficer🫴❤️ :
زندگی میں پہلی دفعہ کسی کو دل سے کمنٹ کیا ہے مجھے لگتا ہے یہ دلیر ادمی ہے
2026-10-02 14:29:11
3
🇵🇰 𝐋𝐔𝐂𝐊𝐘 آفریدی 🇮🇹༆ :
انشاء اللہ فتح ہمارا ہوگا ❤️❤️
2026-10-02 10:45:38
6
Faiz Ullah :
2026-10-02 13:02:58
1
Pakistan zindabad :
عمران خان کی رہائی سب سے پہلے ہو گی محسن اینڈ منیر کمپنی ورنہ کوئی بات نہیں ہو گی SAB کو واضح پیغام
2026-10-02 11:29:08
3
🤫itx Waqar ik💀 :
Insha Allah ✊
2026-10-02 11:12:40
1
izharulhaqhashm54 :
پہلا مطالبہ عمران خان رہائی بس
2026-10-02 12:17:26
1
Usman taj :
hero ye 💪
2026-10-02 10:33:04
2
❤️🩹Khan ❤️🩹 :
insah Allah
2026-10-02 10:30:58
2
ishaq :
اللہ سلامت رکھے
2026-10-02 10:41:58
2
Azlan Malik :
اللہ پاک آپ کا حامی ناصر ھو 🥰
2026-10-02 11:31:15
2
jamilkhan4692 :
رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو یہ ہمارا ویژن ہے
2026-10-02 13:05:49
1
To see more videos from user @junaidakbarmna, please go to the Tikwm
homepage.