@malikedits632: حسد کرنے والا انسان دوسروں کی خوشیاں چھین نہیں سکتا، بس اپنے دل کا سکون ضرور کھو دیتا ہے۔ کسی کی نعمت دیکھ کر جلنے کے بجائے اپنے رب سے مانگو، کیونکہ جو دوسروں کو ملا ہے وہ اُن کا نصیب ہے، اور جو تمہارے لیے لکھا ہے وہ تم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ حسد دوسروں کا نہیں، سب سے پہلے اپنا نقصان کرتا ہے۔#foryoupage #fypviral#1Mviews#unfreezemyaccount#creatorsearchinsights