@immuhammadsohailafridi: خیبرپختونخوا کے لینڈ ریکارڈ نظام کی ڈیجیٹلائزیشن میں اہم پیشرفت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ای فرد پورٹل اور ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کا اجراء کردیا۔ ای فرد پورٹل کے ذریعے شہری ریونیو دفاتر کے بار بار چکر لگانے کے بجائے گھر بیٹھے یا قریبی مرکز سے فرد حاصل کرسکیں گے۔ فرد کے اجراء کے لیے نادرا ای سہولت مراکز، آفیشل ویب سائٹ سیلف سروس پورٹل اور دستک ایپ کے تین چینلز دستیاب ہوں گے۔ نادرا سے بائیومیٹرک تصدیق شدہ صارفین ہی ای فرد ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے، جبکہ فرد کی فیس ون لنک اور ایزی پیسہ کے ذریعے الیکٹرانک طور پر سرکاری خزانے میں جمع ہوگی۔ ادائیگی کے بعد فرد شہری کے اکاؤنٹ میں محفوظ رہے گی اور کسی بھی وقت دوبارہ ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔ فرد پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے مرکزی اراضی ریکارڈ سے آن لائن تصدیق بھی ممکن ہوگی، جس سے فرد کی تصدیق کا عمل مزید آسان اور شفاف ہوجائے گا۔ ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کے تحت ریونیو خدمات حاصل کرنے والے شہریوں سے بے ترتیب بنیادوں پر ٹیلی فونک رابطہ کیا جائے گا۔ شہریوں کی رائے آواز کی صورت میں ریکارڈ کرکے نظام میں درج کی جائے گی جبکہ شہری اطمینان کو چار درجات میں ریکارڈ کیا جائے گا۔ غیر مطمئن شہریوں کی شکایات براہ راست ڈپٹی کمشنر کے ڈیش بورڈ پر ظاہر ہوں گی۔ شہریوں کے فیڈ بیک کو اضلاع کی کارکردگی اور شہری اطمینان کی مسلسل نگرانی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ شہریوں کی رائے کو ڈپٹی کمشنرز کے ماہانہ اجلاسوں میں کارکردگی کے اہم اشاریے کے طور پر شامل کیا جائے گا۔ بہترین کارکردگی والے اضلاع کی حوصلہ افزائی جبکہ کمزور کارکردگی والے اضلاع سے جواب طلبی ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر آسان، شفاف اور تیز خدمات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ ڈیجیٹل اصلاحات سے زمین کے ریکارڈ سے متعلق خدمات میں رفتار اور شفافیت مزید بہتر ہوگی۔ ڈیجیٹل فیڈ بیک کے ذریعے ریونیو خدمات میں تاخیر اور ناقص کارکردگی کی نشاندہی ممکن ہوگی، جبکہ یہ اصلاحات زمین سے متعلق شکایات میں کمی اور لینڈ ریکارڈ نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی میں مددگار ثابت ہوں گی۔ لینڈ ریکارڈ میں ڈیجیٹل اصلاحات وقت کی اہم ضرورت تھیں اور حکومت عوام کو آسان اور شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ وزیراعلیٰ نے ڈیجیٹل اصلاحات کے اجراء میں کردار ادا کرنے والے حکام کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں تعریفی اسناد سے نوازا۔
چار اکتوبر انے والا ہے پلیز خان صاحب کے لیے ایت الکرسی پڑھو
2026-10-02 10:37:54
119
wazira jalkia :
سب مسلمان کو اسلام علیکم
2026-10-02 11:23:39
39
꧁⚔️ عبدالمومن کاروان⚔️꧂ :
جو لوگ 4 اکتوبر کو گھر سے نہیں نکل سکتے، وہ گھر میں رہ کر روزہ رکھیں اور اپنے جوانوں کی فتح اور حفاظت 🥰 کے لیے دعا کریں
2026-10-02 11:25:24
27
Noorejaha804 :
Pakistan zindabaad sohail Afridi and Imran khan zindabaad
2026-10-02 13:26:38
8
Two in one (brothers) :
مین پنجاب سے ہوں لیکن اللہ کے شکر سے pti سے ہوں خان کا فین ہوں
2026-10-02 10:38:14
25
Wahab Pti :
mashallah imran khan ka vision
2026-10-02 11:27:05
7
🦅Hussain_orakzai🦅 :
3:37
2026-10-02 10:37:08
38
uMaIr kHaN :
king of the Pakistan 👑
2026-10-02 10:39:24
9
Doctor Afnan ( iSF ) 🩺🫀 :
اخری امید سہیل خان افریدی انشاءاللہ عمران خان کی رہائی کے اخری امید💔💔
2026-10-02 10:41:02
6
ASMATULLAH :
ہم پی ٹی آئی کے ورکرز اور سپورٹرز کوئی مذاکرات نہیں مانینگے جب تک عمران رہا نہیں ہوتا اور بیرسٹر گوہر کو کہنا چاہتے ہیں کہ لونگ مارچ اس لیے نہیں نکال رہے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے یا ملاقاتیں کرائی جائے ہم عمران خان کو رہا کرانا چاہتے ہیں عوام کے زور پر عوامی طاقت کے زور پر نکالنا چاہتے ہیں ہمیں کوئی مذاکرات نہیں چاہیے
2026-10-02 10:38:35
8
Athar JaNi 804 🇧🇫 ♥️ :
04 October
2026-10-02 12:17:05
8
Venom -1 :
Kia Imran Khan bair ajahe ga 😥
2026-10-02 10:48:50
5
👉kabutar👈🥰lovers🫶💫 :
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-02 10:37:43
4
Khizer Hayat :
https://vt.tiktok.com/ZSb51ErmH/
2026-10-02 13:23:10
3
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
Mashaallah cm kpk 🥰🥰
2026-10-02 10:39:15
5
♡ ﮩﮩ٨ــﮩـــ𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼 :
Mash Allah 🥰♥️
2026-10-02 13:24:17
1
aatif raza :
mashallah
2026-10-02 12:41:39
1
Bᵣᵢ𝚗𝚍ₑ Dᵢᵣₒⱼy ₃₀₂☜ 🦅 :
❤:پاکستان میں سب سے اچھا وزیر علی کونسا ھے
1سہیل افریدی
2 مریم نواز
3 سرفرز بکٹئ
4
مراد علئ شاہ
2026-10-02 11:38:26
8
hayam mobile :
good
2026-10-02 12:50:53
1
Sindhi sultana 🤝 :
agla kadam Imran Khan ki rihai ke kareeb inshallah 🤲
2026-10-02 13:00:18
1
hkwazir804 :
ye
2026-10-02 13:13:39
2
fatima :
Pakistan zinda Baad, Imran khan zinda Baad 🤲🤲
2026-10-02 13:36:11
4
🫶👑🇵🇰Janan 804🇧🇫👑🫶 :
2026-10-02 13:06:00
1
adilkhan :
💪🇧🇫💪🇧🇫
2026-10-02 13:11:54
1
par gul804♥️👈 :
2026-10-02 13:38:36
1
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.