بچھڑنے کا وہ پہلے ہی تہیہ کر چکا تھا _"
اسے میری طرف سے بدگمانی چاہیے تھی _"
تجھے معلوم تھا کہ خود سری کا شوق ھے اسکو _"
تجھے اے دل میری عزت بچانی چاہیے تھی _"
2026-10-02 15:54:15
1
To see more videos from user @brokenheartbeat3365, please go to the Tikwm
homepage.