@sukhanedil01: اکتوبر واپس آ گیا ہے۔ پتے زرد ہو کر ٹہنیوں سے جھڑیں گے، طويل وفاداری کے بعد اپنی شاخوں کو چھوڑ دیں گے۔ پرندے ہجرت کا فیصلہ کریں گے، جاتے ہوئے درختوں پر ایک الوداعی نگاہ ڈالیں گے۔ پتے اتنی تیزی سے نیچے آئیں گے زمین پیلے رنگوں میں ڈھک جائے گی۔ زمین پر گرنے سے پہلے ہوا میں معلق ہو کر درخت کو آخری بار دیکھیں گے نظروں میں کبھی نہ جُڑنے کی تکلیف۔ اپنے آخری سفر میں اور ان ٹہنیوں کو یاد کریں گے جن کے ساتھ طوفان بارش دهوپ اور بہار کے دن گزارے تھے عہد مکمل ہو!! #viralvideo #fyp #aesthetic
Patty tehniyo py dobara a jain gy lrkin jany waly kbi wapis ni aye 😭😭😭😭😭
2026-10-02 16:59:12
6
Ayesha Khalil :
Es lea es month ma meri ammi b bichaar gai hamyee 2017 m🥺
2026-10-03 02:27:22
0
Cute farry❤️ :
such a sensitive lines ..true ..heart
touching ... lines. ... eyes having rears ...
how many people have heart ???
2026-10-02 21:16:46
0
saleen sidhu :
hart tuching alfaz ap ka salute bahi jan [Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-02 12:48:19
2
Sajid :
بالکل سچ اور اکسر یہ موسم اداس بھی کرتا ہے دل والوں کو
2026-10-02 13:16:08
8
(نا معلوم 🖤) :
کیا الفاظ جوڑے ھیں
2026-10-03 07:10:03
1
GM Larr :
رشتوں کو ختم کرتے ہوئے تھوڑی سی گنجائش رکھا کریں۔ کیا پتا کوئی بھٹکا ہوا دوبارہ راستہ ڈھونڈ لے، یا کیا پتا آپ بھٹکے ہوئے ہوں اور دوبارہ اپنی منزل کی طرف لوٹ جائیں۔
اکتوبر واپس آ گیا ہے۔
پتے زرد ہو کر ٹہنیوں سے جھڑیں گے، طويل وفاداری کے بعد اپنی شاخوں کو چھوڑ دیں گے۔
پرندے ہجرت کا فیصلہ کریں گے، جاتے ہوئے درختوں پر ایک الوداعی نگاہ ڈالیں گے۔
پتے اتنی تیزی سے نیچے آئیں گے زمین پیلے رنگوں میں ڈھک جائے گی۔
زمین پر گرنے سے پہلے ہوا میں معلق ہو کر درخت کو آخری بار دیکھیں گے
نظروں میں کبھی نہ جُڑنے کی تکلیف۔
اپنے آخری سفر میں اور ان ٹہنیوں کو یاد کریں گے جن کے ساتھ طوفان بارش دهوپ اور بہار کے دن گزارے تھے
عہد مکمل ہو!!
2026-10-02 12:18:24
2
To see more videos from user @sukhanedil01, please go to the Tikwm
homepage.