@itx.wolf44: مطلبی لوگ زیادہ دیر تک اپنا چہرہ چھپا نہیں سکتے، مطلب پورا ہوتے ہی ان کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے۔ کچھ لوگ رشتے نہیں نبھاتے، بس اپنا مطلب نبھاتے ہیں۔ مطلب ختم ہوتے ہی وہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں، جو کل تک اپنے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے۔ مطلبی لوگوں کی محبت بھی مطلب تک ہوتی ہے، مطلب ختم تو تعلق بھی ختم۔ وقت سب کے چہرے دکھا دیتا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے جو مطلب کے لیے اپنائیت دکھاتے ہیں۔#wolfline #wolf #fyp

🐺🚩
🐺🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 10:47:45 GMT
409
43
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @itx.wolf44, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About