@beingabroad98: رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں (والدین) پر رحم فرما، جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔" . . . . . #beingabroad #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral

Being Abroad✨
Being Abroad✨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 10:58:06 GMT
36583
6436
437
90

Music

Download

Comments

waseem.ahmad5084
Waseem Ahmad :
Allap saber atta kary meri ami bhi 3 month phly chali gai thi Allah k pass
2026-10-02 14:05:55
1
noman78904
Noman Tariq🇦🇪 :
🖋️:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. ○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○ ﷲ پاک نبی کریم ﷺ کے صـــــــدقے انکی مغـــــــــفرت فرمــــــــــائے اور جنت الفردوس میــــــــــں اعلیٰ مقام عـــــــــــطا فرمائے اور لواحقــــــــــــین کو صـــــــــــبر جمیل عطا فرمائے آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🤲😭😭
2026-10-02 23:13:34
0
babirrafiq4
Babar Mughal ♣️ :
Allah apki amma jan ko jannat m aala maqaam ata frmaaaye[Innocent][Innocent] ameeen
2026-10-02 11:14:51
0
wikkiraja155
~Raja Waqas~ :
May Allah grant them highest place in janah, Ameen 🤲
2026-10-02 20:11:12
0
sheikhdubaiala7
شیخ دبئی آلہ 🇦🇪 :
اللّه پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں مقام اعلی نصیب فرماۓ آپ سب بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
2026-10-02 11:42:34
33
hamzaa1160
Hamza Yousaf :
اللّٰه تعالیٰ والدین کی مغفرت فرمائے۔ اللّٰه تعالیٰ آپکو اور آپکی فیملی کو صبرِ جمیل دے۔
2026-10-02 11:46:03
36
waqasnoori92
وقاص نوری گوندل❤️🇦🇪🇵🇰 :
😰😰😰😰😰😰😰😰no words😰😰
2026-10-02 11:54:24
1
abidcheema1579
Abid Cheema :
رب العزت آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
2026-10-02 11:45:29
16
dangeros263
🗡️DANGEROUS 🗡️302🗡️ :
اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ عطاء فرمائے 😢😢🤲🤲
2026-10-02 13:19:09
9
ayemad_malik08
艾哈迈德 :
جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے واپس بھی جانا ہے.. صبر رکھو بھائ.. الله پاک کی ذات آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
2026-10-02 14:29:51
6
waqarlucky55
️ :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ اللّه پاکﷻ بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ دے ۔ آمین
2026-10-02 15:12:46
4
zeeshanhaider4852
Zeeshan chishti🇦🇪🦅 :
🖋️:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. ○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○ ﷲ پاک نبی کریم ﷺ کے صـــــــدقے انکی مغـــــــــفرت فرمــــــــــائے اور جنت الفردوس میــــــــــں اعلیٰ مقام عـــــــــــطا فرمائے اور لواحقــــــــــــین کو صـــــــــــبر جمیل عطا فرمائے آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🤲😭😭
2026-10-02 12:43:10
9
user279109322
Arhum king 42 :
@شیخ دبئی آلہ 🇦🇪:اللّه پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں مقام اعلی نصیب فرماۓ آپ سب بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
2026-10-02 14:56:52
2
pakistanmerijan57
NaumaN :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-10-02 13:35:41
2
m_chattha_007
عدنان حسین چٹھہ :
بھائی چند مہینوں کا تھا جب ماں چل بسی اور آج عمر 30 سال ہے ایک ایک دن بھاری گزرتا🥹😭💔
2026-10-02 14:57:42
2
dizzylife6
وقاص :
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَا اِلَيْہِ رَاجِعُوْنَ
2026-10-02 15:36:02
2
user288609664
Irfan :
إنا لله وإنا إليه راجعون۔ آپ کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اس مشکل وقت میں میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-10-02 13:57:01
1
nadeembaloch2030
Nadeem Khan Baloch :
اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور آپکو صبر دے آمین
2026-10-02 11:58:25
1
noumanrandhawa2
Randhawa 804 ✌️✌️ :
جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے واپس بھی جانا ہے.. صبر رکھو بھائ.. الله پاک کی ذات آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
2026-10-02 15:14:32
2
tabassamimtiaz
🍁Tabassam 🍁 :
اللہ تعالٰی، والدین کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل دے۔
2026-10-02 11:06:30
1
sunny.buttdubai
Sunny Butt@Dubai :
🇦🇪:اللّه پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں مقام اعلی نصیب فرماۓ آپ سب بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
2026-10-03 00:59:10
0
kamran.abbasi773
Kamran Abbasi :
اللہ تعالٰی جنت الفردوس کو دائمی قرار گاہ بنائے آمین
2026-10-03 03:33:09
1
mubeen.ahmad639
Mubeen Ahmad :
Allah pak also saber de ameen
2026-10-03 01:42:18
0
jameelmalik79
Jamil Malik :
@شیخ دبئی آلہ 🇦🇪:اللّه پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں مقام اعلی نصیب فرماۓ آپ سب بہن بھائیوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
2026-10-02 22:11:01
1
asjadiqbal445
ASJAD IQBAL :
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے قبر کی منزلیں آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-10-03 03:39:46
0
To see more videos from user @beingabroad98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About