@syedmehboob06902: We are not here to compete with anyone… We are here to become someone our past self would be proud of.ہمیں کسی سے آگے نہیں نکلنا… بس اتنا آگے جانا ہے کہ کل جب پیچھے مڑ کر دیکھیں، تو اپنا گزرا ہوا وقت ہمیں اجنبی نہ لگے۔ کچھ خواب دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں ہوتے، وہ صرف دل میں رکھ کر حقیقت بنانے کے لیے ہوتے ہیں۔