انسان کبھی نہیں ثابت کر سکتا کہ وہ کتنی محبت کرتا ہے کسی انسان سے بس وہ دل سے کرے سچی کرے تاکہ رب بھی دیکھ کے تو اسے وہ چیز دے دے کہ یہ رہ گئی اتنا پیار کرتا ہے اس سے اور ایسا ہی میری زندگی میں وہ کہ ایک انسان تھا میرے لیے وہ میرے لیے بہت اہمیت رکھتا تھا میرے لیے سب کچھ تھا لیکن اس میں ہمیشہ سمجھاتا رہتا تھا کہ تم میرے لیے بہت کچھ ہو تم میرے لیے میری زندگی ہو تم میرے لیے سب کچھ ہو میری دنیا وہ نہیں سمجھتا تھا نہیں سمجھتا تھا پھر ایک دن ایسا ہوا کہ اللہ نے وہ انسان مجھے واپس دیا کتنے ٹائم کے لیے دیا کرتا ہی دیا یہ اللہ جانے لیکن اللہ نے مجھے دیا کیونکہ میں نے دل سے پیار کیا تھا اس کے ساتھ اور دل سے چاہ رہا تھا اور میرے اللہ کو پتہ تھا کہ یہ انسان اس انسان سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے لیکن میں اس انسان کو کبھی یقین د** نہیں سکا لیکن میرے اللہ کو پتہ ہے یہی کافی ہے اور وہ میرا امتحان وہ بندہ میری جان میری زندگی میرے پاس ہے اللہ کا شکر ہے🥰🥰
2026-10-03 03:12:24
0
꧁༺ 𝓗𝓲𝓭𝓭𝓮𝓷 𝓟𝓮𝓪𝓻𝓵 ༻꧂ :
bilkul right
2026-10-02 16:53:28
0
Mari🥰 :
😳
2026-10-03 03:28:28
0
Waseem khan :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-10-02 12:30:35
0
ma vo nhi 🔥🤧 :
💞💞💞
2026-10-02 12:19:16
0
M shahid Joiya :
❤️❤️❤️
2026-10-02 12:18:37
0
shoib mayo :
🥰🥰🥰
2026-10-02 13:52:12
0
To see more videos from user @kaneezainab34, please go to the Tikwm
homepage.