@bbcurdu: فیصل آباد کی جی سی ویمن یونیورسٹی میں حال ہی میں آتش زدگی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں طالبات کی سات الیکٹرک سکوٹیز اور یونیورسٹی کی بس جل گئی۔ اطلاعات کے مطابق آگ ایک سکوٹی کو چارج کرنے کے دوران لگی۔ الیکٹرک سکوٹیز کو آگ لگنے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں ویڈیو: عدیل احمد اور حسن عباس
Jistra bike ki tuning hoti ha, scooties ki bhi proper service krani chahiy after a certain time... to check any issue in battery, connections etc
2026-10-02 16:16:22
1
Jahangir khan :
it's very difficult machine.🥰🥰🥰
2026-10-02 15:40:56
1
Irfan Ahmad :
jis complni ki bike thi un ko jarma kro
2026-10-02 13:52:21
19
ɪᴋ𝄟ɪQʙᴀʟ ᴋʜᴀɴ𝄟 :
is leya ma Electric bike NAHI leta 😁
2026-10-02 15:18:11
4
Mr RQ Hashami Abbassi 🇵🇰 :
disagreed!!!
2026-10-02 17:06:12
1
🌸 ꜱʜᴀʜɴᴀᴡᴀᴢ ᴋʜᴀɴ 🌸 :
پہلی تو یہ بات ہے جو یہ حکومت نے چارجنگ والی سکیورٹی لانچ کی ہے پہلے تو اس کی قیمت اصل میں 40 سے 45 ہزار ہے اور یہ بیچ رہے ہیں دو لاکھ میں اور اس کے اندر مٹیریل پلاسٹک کا لگا ہوا ہے اور جو اندر بینڈری ہے وہ پھر ہیٹ مارتی ہے پلاسٹک اس کو کور نہیں کرتا جس وجہ سے وہ پھٹ جاتی ہے
2026-10-02 13:07:28
26
1998丨FARHAN :
Pakistan me ye kam ab boht zor pakar jain ge kun k pakistan me jo electric scooters a rahe hen sub boht cheap quality k hen
2026-10-02 13:45:34
6
Shahbaz :
چارجنگ کا مسئلہ نہیں ہے یہ میں نے خود اپنی انکھوں سے دیکھا ہے کہ کھڑی ہوئی ایک سکوٹی کو بہت بری طرح سے اگ لگ گئی بلکہ وہ پ****** گئی تو یہ اکثر ہوتا ہے بھائی تو یہ بہت غیر محفوظ ہیں لوگ ان کے اوپر سواری کرتے ہیں لیکن یہ 70 پرسنٹ اپنی جان سے کھیل رہے ہیں
2026-10-02 13:36:30
9
Pets With vets :
evee scooter thi. fazool brand
2026-10-02 14:34:56
11
CH_Misbah____khalid :
my university
2026-10-02 17:14:49
1
asm :
سوچنے کی بات تو یہ ھے کہ یونیورسٹی میں آگ بجانے کا کوئی انتظام ہی نہیں تھا۔ کروڑوں روپے کی بس جل گیئ
2026-10-02 14:09:43
10
🇦🇪_Thē Dêåth Râçē_🇦🇪 :
چارجنگ والی کار ہو یا اسکوٹی ۔
ان کے لئے چارجنگ پوائنٹ علیحدہ ہی بنایا جاتا ہے ۔ جو کہ ان اشیاء کی وولٹیج کپیسٹی کو دیکھ کر بنایا جاتا ہے ۔
2026-10-02 12:46:48
18
Tunning Master :
better to buy good quality E bikes not local made
2026-10-02 13:03:05
7
AN Kh :
very dangerous
2026-10-02 14:24:46
4
YASEEN🪽 :
2026-10-02 12:02:20
5
🌸 ق سے قرآن 🌸 :
women
2026-10-02 13:59:08
4
Muhammad JunaiD :
😳
2026-10-02 14:08:23
2
Danish Malik news Caster :
مجھے دو سال ہو جائیں گے نومبر میں اسکوٹی استعمال کرتے ہوئے۔۔ اسکوٹی اور الیکٹرک وہیکل کا ہی مستقبل چاہئے کچھ بھی نیگیٹو کمنٹس کریں ۔۔ یہ فائدہ مند مگر اچھی بیٹری لیتھیم کی اور بہترین پیکنگ والی اور دوسرا بریکر بھی اسکوٹی میں ہو اور ایک بات چارجر آٹو والا جو خود بند ہو جاتا وہ استعمال اور ساتھ اس ساکٹ میں لگائیں جو سہی ہو سپارک نہ کرتی ہو🥰
2026-10-02 14:32:06
3
Kurulus osman ⚔️ :
😳
2026-10-02 14:32:04
1
hussnain shah :
میں بھی سکوٹی استعمال کررہا ہوں اگر پلگ صحیح نہ ہو تو وایر گرم ہو جاتی اور شارٹ سرکٹ کا بھی خدشہ بن جاتا ہے
2026-10-02 14:48:03
2
HASSANALI Hassanali :
یعنی یہ سیف نیہں
2026-10-02 14:49:13
2
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.