@amirha_write: جب"دنیا کے سہارے ٹوٹتے ہیں اور الفاظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں تب صرف سجدہ ہی وہ خاموش زبان بنتا ہے جس میں ہم روکر اپنا سارا بوجھ ہلکا کر لیتے ہیں وہ آنسو جوکسی انسان کے سامنے گریں تو کمزوری کہلاتے ہیں وہی آنسو جب سجدے میں گریں تو عبادت بن جاتے ہیں زندگی کی سخت ضربیں دراصل ہمیں یہ بتانے کے لیے آتی ہیں دلوں کو جوڑنے والا صرف وہی ایک ہے اور اسکی چوکھٹ کے علاؤہ کہیں اور سکون ممکن ہی نہیں 🤍🌙 . . . . #unfreezemyacount #fyppppp #fypシ゚viral #foryoupage #reel #creatorsearchinsights #urdu