انشاء اللہ کنگ فوجی فخر زمان آز بیک ❤️🦅 یہ وقت بھی گزر جائے گا 💔😢
2026-10-27 16:18:57
2
Tahir Engr :
👑🔥 نام فخر زمان… کام پاکستان کو جتوانا! 🇵🇰💚
جب فخر کا بلا بولتا ہے تو مخالف ٹیم صرف دیکھتی رہ جاتی ہے! 💥🏏
آج پھر مشکل وقت میں کھڑے ہوئے، ذمہ داری اٹھائی اور پاکستان کو فتح تک پہنچایا۔ ❤️یہ صرف ایک اننگز نہیں تھی، یہ ایک میچ ونر کی واپسی تھی! 👑🔥
🇵🇰 فخر ہے ہمیں اپنے فخر زمان پر! 💚