@xbus2604109133: how to make sega dance walk trend how to create sega dance 🔥walk capcut tutorial how to do the sega dance walk template edit how to make sega dance walk 🌸trend on capcut how to create the sega dance walking effect how to edit sega dance walk trend video 😊how to make viral sega dance walk trend video how to do sega dance walk effect with one photo #segadance #segadancetrend #fyp #capcut #capcutpioneer

Melody378
Melody378
Open In TikTok:
Region: US
Friday 02 October 2026 12:06:30 GMT
262
14
1
1

Music

Download

Comments

flex.xx29
FLEX.XX NBA🇬🇧🇺🇬🇬🇧🇺🇸✅️ :
visit.
2026-10-02 13:25:02
0
To see more videos from user @xbus2604109133, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صدر AJK ڈاکٹر نجیب نقی سے صحافیوں کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں ریاست کی موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر ریاست ڈاکٹر نجیب نقی نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ پیدا شدہ صورتحال اور معاملات کے جلد بہتری کی جانب گامزن ہونے کی قوی امید ظاہر کی۔ ان کا کہنا تھا کہ
صدر AJK ڈاکٹر نجیب نقی سے صحافیوں کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں ریاست کی موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر ریاست ڈاکٹر نجیب نقی نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ پیدا شدہ صورتحال اور معاملات کے جلد بہتری کی جانب گامزن ہونے کی قوی امید ظاہر کی۔ ان کا کہنا تھا کہ "پس پردہ مذاکرات کا عمل ختم نہیں ہوا بلکہ مسلسل جاری ہے۔ اگرچہ کچھ نکات پر ڈیڈلاک موجود ہے، لیکن امید ہے کہ باہمی افہام و تفہیم سے تمام مسائل اور معاملات جلد طے پا جائیں گے۔" صدر Ajk نے اپنی گفتگو میں مزید کہا کہ ان کا انتخاب پونچھ کے علاقے سے ہوا ہے، جو اس بات کا واضح ثبوت اور ضمانت ہے کہ خطے کے حالات جلد بہتری کی طرف لوٹیں گے۔ پونچھ کے انتخاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پونچھ کی سات نشستوں پر الیکشن دھرنا ختم ہونے کے بعد ہی منعقد کروائے جائیں گے۔ حکومتی امور پر روشنی ڈالتے ہوئے صدر ریاست نے زور دیا کہ نئی حکومت کو کام کرنے کے لیے مناسب وقت ملنا چاہیے، تاکہ وہ عوامی مسائل کے حل اور خطے کی ترقی کے لیے مؤثر اقدامات کر سکے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ ہے اور اس سلسلے میں تمام ممکنہ وسائل و اقدامات سے کام لیا جائے گا۔..#creatorsearchinsights #kashmirwithstand #kashmirgroup

About