@nawaiwafaq24.7: تھانہ بلال کالونی ایس ایچ او امجد نے جواری رزاق, ارشد عرف معصوم اور عدنان بہاری سے دوستیاں لگالی کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ بلال کالونی کی حدود مدینہ کالونی میں مبینہ طور پر جوئے، سٹے اور چھکے کے بڑے اڈے کی سرگرمیاں جاری ہونے کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق درجنوں مقدمات درج ہونے کے باوجود محمد ارشد عرف معصوم اور رزاق نامی افراد مبینہ طور پر جوئے کے اس نیٹ ورک کو چلا رہے ہیں، جہاں روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ جوئے کے اڈے کے حوالے سے پولیس اہلکاروں سمیت بعض متعلقہ اداروں کے اہلکاروں پر بھتہ وصولی اور چشم پوشی کے الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں دوسری جانب تھانہ بلال کالونی کے ایس ایچ او امجد پر بھی مبینہ طور پر ہفتہ وار وصولیوں کے عوض کارروائی نہ کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران سے معاملے کا فوری نوٹس لینے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے

نوائے وفاق نیوز
نوائے وفاق نیوز
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 12:08:47 GMT
49167
1084
9
573

Music

Download

Comments

farazsiddiqui66
farazsiddiqui66 :
Karwai honi chahiye
2026-10-02 21:59:11
0
faisalamaan24
Muhammad AMAN FAISAL 🔥🏴‍☠️🥊 :
2026-10-02 21:30:32
0
h.s.k70.313
🍷🥀Habib Khan 🥀🫀🍷 :
♥️♥️♥️
2026-10-03 04:47:26
0
aliqureshi109showwala
Ali Qureshi 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-02 23:07:16
0
malik.yunis10
Malik yunis :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-02 22:13:39
0
arsalansaadkhan
arsalansaadkhan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-02 19:25:37
0
sajidshah3124
Sajidshah 312 :
😂😂😂
2026-10-02 19:10:30
0
younus.khan8038
Younus Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-02 12:15:58
0
abidkhan44337977
abid khan111 :
💗💗💗
2026-10-03 08:55:35
0
To see more videos from user @nawaiwafaq24.7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About