@bilalsiraji6: الحمدللہ! ختمِ نبوت کانفرنس کے خوبصورت مناظر میں حضرت حافظ صاحب اور حضرت مفتی حسین صاحب کی محبت بھری ملاقات ❤️ دو اللہ والوں کی یہ پُرخلوص ملاقات ایک خوبصورت اور روحانی منظر ہے۔ 🌹 #shorts #viral #hafizhumdullah #sargodha #KhatmeNabuwatZindabad