بندہ قادر کا بھی قادر ہے عبدالقادر۔ ذرا غور کریں۔ دُھن اور طرز تو اچھی لگتی ہے مگر ایمان کیلیۓ بہت نقصان دہ ہے
2026-10-02 14:44:57
102
Adeel :
یا اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین 🤲
2026-10-02 14:44:36
96
HUM DONO TV irshad :
true true true true yes sir thank you so much 👍😊😜🙂↕️😜🙂↕️🙌 IRSHAD HUSSAIN
2026-10-03 14:44:41
1
Sheraz Khan Madani :
پہلے بات یہ نعت نہیں ہے منقبت ہے
دوسری بات تم غلط تشریح کرکے اپنا غوث اعظم سے بغض دیکھا رہے ہو
اور اس کا جواب یہ ہے کہ اس منقبت میں شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے لیے "قادر" سے مراد قدرت حقیقی نہیں ہے قدرت عطائی ہے یعنی اللّٰہ نے ان کو قدرت عطا کی ہے یہی ہمارا عقیدہ ہے
2026-10-03 03:30:20
7
Sagheer Hussain :
علامہ صاحب نے بہت بلیغ انداز میں سمجھایا ہے، اگر کوئی ڈھٹائی پہ نہ رہے۔
2026-10-02 17:12:07
22
Fazalur Rehman 2026 Pakistan :
Bohat Zaroori Paigham
2026-10-02 13:42:39
37
Arbab Sohail Shah :
جہاں تک شیخ قادر جیلانی کی بات ہے بھائی اس کی نصیحتیں اپ دیکھ لو اس نے اپنے بیٹے کو چار کیا نصیحتیں کی تھی اگر اپ پڑھے لکھے ہو تو اس کی وہ چار نصیحتیں غور سے پڑھو اور اس کی تشریح کر لو یہ جتنے بھی ان باباؤں نے اس کو بنایا ہوا ہے اس میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا وہ تو خود کہہ رہا تھا کہ اللہ تعالی سے اتنا خوف رکھو کہ تم اگر ایک نوالے کے بعد دوسرا نوالہ بھی کھاؤ تو یہ سوچ کر کھاؤ کہ یار یہ ایک نوالے کی مہلت مجھے میرے رب نے دی اور دوسرے کی بھی مجھے میرے رب نے دی کیا پتہ تیسری کہ میرا رب مجھے مہلت بھی نہ دے تو اسی لیے ہر وقت توبہ کرو ہر وقت اللہ تعالی کا ذکر کرو قادر جیلانی بذات خود ایک اللہ کا ولی تھا وہ اس دنیا سے جا چکا ہے اب وہ کسی کے نفع نقصان کا کوئی بھی مالک نہیں کوئی بھی اس کا خیال نہیں رکھ سکتا کیونکہ وہ خود اس وقت رحم و کرم پر ہے
2026-10-03 05:22:01
6
Dilshad :
نعت تو وہ جس میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف بیان کی جاتی ہے
2026-10-03 04:21:02
11
username :
2026-10-02 16:48:05
9
🥰Bloch tailor🥰 :
Ba kmal very nice
2026-10-03 13:06:38
0
Adnan Hafeez :
molvi sb kuch raham krin is ummat py kyun apny pas sy batain bana k is qoom ko behka rahy hn
❤️Molana Sahab ap Sahee aur haq bat kartay hain ❤️jazak allah khar❤️
2026-10-02 14:59:37
12
Mohsin ul Haq777 :
پہلا مصرع:
بندہ قادر کا بھی قادر بھی ہے عبدالقادر
بندہ قادر کا: یہاں "قادر" سے مراد اللہ تعالی کی ذاتِ بابرکات ہے جو تمام کائنات پر کامل قدرت رکھتی ہے۔ یعنی شیخ عبد القادر جیلانی اللہ تعالی کے سچے اور کامل بندے (عبد) ہیں۔
قادر بھی ہے: اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے اس محبوب بندے کو دینِ اسلام کی ترویج و اشاعت اور روحانی تصرفات کے لیے خاص قدرت، اختیارات اور کرامات عطا فرمائی ہیں۔ وہ بذاتِ خود مستقل قادر نہیں، بلکہ ان کی تمام تر قدرت و تصرف اللہ تعالی کے عطا کردہ اذن اور قوت کا نتیجہ ہے۔
2026-10-03 17:23:52
0
To see more videos from user @jamilazharwathra, please go to the Tikwm
homepage.