عشق ذات نہیں دیکھتا عشق عمر نہیں دیکھتا عشق تو اس کی اواز اس کی باتوں سے ہوتا ہے عشق تو اس کی مسکراہٹ اس کی انکھوں سے ہوتا ہے اس کو کانوں میں چھن چھن کر گونجتا ہے عشق گر نہ ملے تو گھائل کر دیتا ہے عشق اگر زور سے گلے لگا لے تو پاگل کر دیتا ہے اس کو تو طرفہ نہیں اس کی ایک طرفہ بھی نبھایا جاتا ہے اس کو کوئی رشتہ تھوڑی نہ ہے عشق تو