@hamza.poetry69: سناہےتمہارابھی دل ٹوٹاہے توہوجاۓایک شعر 🥀 #hamzapoetry69 #urdupoetrydeeplines #virlmyvideopleasetiktokteam #dontunderviewmyvideos🥀

𓆩 عِشّـــــٓــق٘ زَادِہ 𓆪
𓆩 عِشّـــــٓــق٘ زَادِہ 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 12:32:16 GMT
29506
3191
274
201

Music

Download

Comments

usersyedbads
𝓢𝔂𝓮𝓭 𝓑𝓪𝓭𝓼𝓱𝓪𝓱 :
chaly gay na samgh donia ko pany tary intazar my saki ik shakhs mar gia❤️❤️❤️
2026-10-29 19:58:09
0
fatimachudhry20
🇲ᴀɴᴏ🌷 :
اے زندگی اتنی بدسلوکیاں۔۔۔! ھم کونسا بار بار آئیں گئے ۔۔۔۔🥺
2026-10-03 10:57:57
7
shero.shayari.khan
U........🫂🎀 :
مجھے لگتا اضافی ہو گئی ہے👀 محبت تم سے جتنی ہو گئی ہے🙊 پھر اس کی اماں بولی بھول جاؤ😭 میری بچی سے غلطی ہو گئی ہے😥
2026-10-04 00:37:02
4
barbad.zingi
𓂀『فانی دنیا』 🖤 plz sport🥹 :
عشق ہوا تھا نادانی میں اب تڑپ رہا ہوں جوانی میں
2026-10-19 11:56:47
6
baghii.khana5
𒆜درویشا𒆜💔 :
کبھی تو ختم ہوں گی اداسیاں تنہایاں ایک دن تو اچھا آ ءگے گا زندگی کے چار دنوں میں 🥹💔⚜️
2026-10-03 07:39:41
10
babritiger7
ʙᴀʙʀɪ🌹𝕋𝕀𝔾𝔼ℝ :
*ایک قبر پر کیا خوب لکھا تھا🙂* *میں کس کو کیا الزام دوں🥹🪶* *ستانے والے بھی اپنے تھے❤️‍🩹🥹* *اور دفنانے والے بھی اپنے تھے😭* #kamal
2026-10-24 10:42:34
5
sherhassan492
🅜🅐🅗🅔🅡 ⓦⓡⓘⓣⓔⓢ :
*دل کرتا ہے آگ لگا دوں اس کتاب کو ______ *جس میں لکھا تھا کہ محبت سچی ہوتو ملتی ضرور ہے
2026-10-15 10:17:50
8
badname327
🥺بد نام لڑکا 🥺 :
لوگ تو لڑکی کی محبت میں برباد ہوتے ہیں،،،میں کمبخت لڑکا کی محبت میں برباد ہو گیا،،،🥺🥺 میں لڑکا ہو کر لڑکے سے عشق کر بیٹھا،،😔
2026-10-03 08:07:57
5
king002355
♛𝑴_𝑮𝒖𝒍𝒍.........♥♛ :
حسن خدا نے دیا تھا اور عاشق ہم ہوگئے 🥹 نصیب کسی اور کا تھا اور برباد ہم ہوگئے 😭
2026-10-21 10:14:24
3
zadiqueen5656
𝄟≛⃝ 𝐙𝐚𝐝𝐢 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 𓆪𝄟 :
اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو میں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں🥀🫠
2026-10-20 16:36:20
4
meer.shabaz5
Shabaz jaan :
بہت رویا ہوں آج میں بچپن کی تصویر میں خود کو ہنستا دیکھ کر 😢😔✍️
2026-10-02 17:17:19
7
aloneboy30277
😇SALAAR😈 :
😭بس خاموشی ہے جو ہونا تھا ، وہ ہو گیا ہم نے تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیا دل نے مان لیا آنکھوں نے رو لیا تیری یاد کو دل میں دفن کر دیا ہر سوال کا جواب صبر بنا لیا تیری ہے رخی کو نصیب سمجھ لیا ۔ اب کسی سے امید نہیں رکھتے خود کو خود ہی سنبھال لیا جو خواب تھے ، وہ ٹوٹ گئے جو وعدے تھے ، وہ بھول گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا غم کو بنر بنا لیا تنہائی سے دوستی کر لی خاموش راتوں کو اپنا لیا تیرا نام زبان پر نہیں آتا مگر دل آج بھی جانتا ہے ہم نے خود کو سمجھا لیا وقت کو گواہ بنا لیا دل کے زخم چھپا لیے آنکھوں کے آنسو روک لیے اب راستے الگ ہیں کہانیاں ادھوری ہیں ہم نے مان لیا ہے تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا😢😣
2026-10-03 08:48:38
4
azanbajwa338
A l i J u t t ☠️ :
دل تو میرا بھی ٹوٹا ہے، مگر درد چھپاتا ہوں، وہ خوش رہے ہمیشہ، بس یہی دعا کرتا ہوں۔ جسے اپنا سمجھا تھا، وہی اجنبی بن گیا، اب ہر شعر میں بس اپنا غم سناتا ہوں۔
2026-10-03 11:30:51
3
sadatali885
❤️⃝ 🇧𝙰𝙱𝙻𝚄𝚄 🕊️ :
*اور پھر چھین لیتے ہیں چہرے کی خوشیاں وہ لوگ🥺* *جن کو بتا دیا جائے کہ میرے لیے بہت خاص ہو تم😭*
2026-10-14 13:35:46
2
alone.forever012
🙏lost.love 💔 :
جسے بتایا جائے کہ وہ انسان میرا حاص ہے😭 لوگ چہن لینے میں دہر نہیں کرتے افسوس 💔
2026-10-14 13:58:34
3
.m.khan77
M khan :
*لوگ کہتے ہیں جو چلا گیا اس کیا انتظار نہ کرو*❤️‍🩹🥺 *لیکن یہ جو اُس کی یادیں آتی ہے اس کا کیا کریں ؟*😭
2026-10-15 17:24:18
1
jhatla35
💙☠️ Maلik AhMaD JhAtLa🖤🤍 :
میں نے بھی پیار کیا تہا بے شمار کیا تہا 🥰😎😎
2026-10-03 11:02:42
3
umarpathan02
꧁𝙐𝙢𝙖𝙧 ༻༺𝙥𝙖𝙩𝙝𝙖𝙣꧂ :
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی کچھ درد اواز چھین لیتے ہیں
2026-10-02 14:58:08
2
waqas_khan.324
Waqas khan :
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی ہمارے ساتھ جو ہونا تھا وہ ہو گیا آخر۔ ہسو ہسو تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں ہمارا بھی کوئ ایک تھا وہ بھی کھو گیا.🥺🥀
2026-10-02 15:24:41
3
user885915620773
ANIME SHELYER :
dil tota nahi tora gaya hame sabke samne zalil kiya gaya jab aanso ke sath gaye us ke pass phir hamare dil ko chor kiya gaya
2026-10-04 10:32:46
1
abdullahkhans313
ABDULLAH KHAN SWATI 💔 :
kisse ummid rakhte ho wafa ki yah vah log Hain Jo swab ki niyat se kabra per mitti dalte Hain
2026-10-05 14:06:16
1
idsaleandbuydealer
broken heart 💔 :
Us ne mujhe thokra deya koi gam nahi bad naseeb tu wo he jis ke naseeb main hum nahi 😞😞😞
2026-10-10 16:57:50
1
brand_plyaz
Ayesha queen :
جس سے محبت ہوتی ہے کیا اس انسان سے نفرت کبھی ہو سکتی ہے کیا [Pleading]
2026-10-16 15:27:50
2
khatra.khan
🤕پرندہ🤕 :
*چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں* 🍂 *لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں*🥀
2026-10-26 05:33:43
0
karmrakhan
Kamran Kha :
*دل بہـت انمـٰٰ۬͜ـٰ۬ول ہـوتـے ہیں* *یـونہی ہࢪ ایک کے حوالـٰٰ۬͜ـٰ۬ے نہیں کࢪتے.!!🌚🍃*
2026-10-02 15:36:44
1
To see more videos from user @hamza.poetry69, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About