@khansa_2723: کبھی کبھی انسان زبان سے کہہ دیتا ہے کہ چھوڑ دو مجھے، مگر دل کے کسی کونے میں یہی خواہش ہوتی ہے کہ سامنے والا اُن لفظوں کو آخری فیصلہ نہ سمجھے۔ بس اُس وقت میرا ہاتھ اور مضبوطی سے تھام لینا، مجھے جانے نہ دینا، اور خاموشی سے یہ احساس دلا دینا کہ میں اکیلی نہیں ہوں۔ 🤍✨ #foryoupage #viral #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #unfreezaccount😭 #fyp