@zshanmalick: میڈیا باقی تمام کاموں کو چھوڑ کر صرف جہاز کو موضوع بنا دیتا ہے۔ 10 کروڑ لوگوں کے علاج، 2 لاکھ گھروں، 45 ہزار کلومیٹر سڑکوں، صفائی، امن و امان، تعلیم، اسکالرشپس اور پبلک ٹرانسپورٹ جیسے اقدامات کے باوجود بحث جہاز تک محدود رہتی ہے۔ مریم نواز کے پانچ سالہ دور میں ناقدین کے پاس شاید ترقیاتی کاموں کے بجائے صرف یہی سوال رہ جائے کہ ان کے پاس جہاز ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmlntiktok #fyp

Zeeshan Malik
Zeeshan Malik
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 12:48:36 GMT
71912
3044
287
79

Music

Download

Comments

innocent.people280
innocent people :
Great CM Punjab
2026-10-02 13:59:14
1
ikosanhandfree
L ... H ... D :
عمران خان کی صرف ایک ۔۔۔ گھڑی ۔۔۔ پر سوال اٹھانے والے کون تھے ۔۔۔۔ ؟ ؟؟؟؟
2026-10-02 14:31:08
48
sanan.tere.nam
shagufta Naaz :
پانچ سال میں غریب کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اپ لوگوں نے اس 11 ارب کے جہاز خریدنے سے اچھا تھا کہ بجلی سستی کر دیتی گھی سستا کر دیتی پیٹرول سستا کر دیتی اٹا سستا کر دیتی چالان سستے کر دیتی کیا کیا چیز اپ کو بتائیں جو مہنگی ہے سڑکوں کو ہم نے چاٹنا ہے سڑکیں تو امیروں کے لیے ہیں ہمیں سڑکوں کی ضرورت نہیں ہے ہمیں صرف دو وقت کی روٹی چاہیے عزت سے جو ہر ادمی عزت سے کما لے وہ تو اپ لوگوں سے سستی نہیں ہو رہی سڑک بنا دی اپنی سڑکیں لے جاؤ جدھر لے کر جانی ہے ہمیں نہیں چاہیے سڑکیں اپ کے دور حکومت میں کوئی انصاف نہیں کوئی عدلیہ کا نظام نہیں کوئی پولیس کا رویہ ٹھیک نہیں عوام کے ساتھ پولیس کو اپ لوگوں نے بدمعاش بنا دیا دو پنکھے دو بلب چلانے والا ادمی بیچارہ 10د س ہزار بل ادا کر رہا ہے جو دیہاڑی 500 یا ہزار کماتا ہے وہ 10 15 ہزار مہینے کا بل دے رہا ہے تو باقی چیزیں کدھر سے لائے خدا کا خوف کرو ہمیں نہیں چاہیے سڑکیں ہماری جان چھوڑ دو ہمارے لیے یہی غنیمت ہے چلے جاؤ جدھر تمہارے بڑے گئے ہیں ادھر چلے جاؤ جان چھوڑ دو پاکستان کی رحم کرو اور لوگوں پر برباد کر دیا ہے اپ لوگوں نے پاکستان کو کتنا خوبصورت تھا ملک ہمارا اپ لوگوں نے امن خراب کر دیا کوئی سرحدوں پر نہیں جا سکتا سندھی بلوچی پختون پنجابی کشمیری سب میں تفرقہ ڈال دیا ہے اور اپ لوگوں نے درمیان میں ارمی کو لے کھڑا کر دیا
2026-10-02 19:41:41
6
tauqeer.abbaa
Tauqeer abbas. :
میڈم اپ کی مہربانی اپنا گھر اپنی چھت کے تحت جو قرضے دے رہے تھے اس کے اوپر تھوڑی نظر ثانی کرو پچھلے اٹھ ماہ سے میرا قرضہ منظور ہو چکا ہے اتنی مشکلوں سے کروایا ہے اور اب بول رہا ہے کہ فنڈ نہیں ا رہا ہے اٹھ ماہ سے یہی سنتے ا رہے ہیں کہ فنڈ نہیں ہے
2026-10-02 15:24:01
15
baberfx
Baber Fx 😎 :
G blkul jahaz kun lia wohi paisy byrozgaron ko dety jo bhooky bichary jhopriyun me rh rhy hain sarken safai bad me phly bhook hai
2026-10-02 16:32:37
1
javednagari
Javed Nagari :
45 thousands km roads 😂
2026-10-02 14:58:06
1
user6361885036032
Mani shah :
To ap jahaz bech k light q ni puri krti ??
2026-10-02 15:17:25
9
usmani.lover555
᭄❥͜🇲ₐsₒₒₘ᭄🤑 :
میں گیراج بنانا چاہتا ھو ۔ مجھے قرضے کی ضرورت ھے😁😁😁
2026-10-02 14:56:59
21
umairbutt15
Umair Butt :
پٹرول مہنگا ہو تو وزیرِ اعظم چور ہوتا ہے
2026-10-02 20:01:16
3
mirzastix
Tahir Mirza :
CM sahiba with due respect jahaz to discuss hoga q k 12 Arab ka jahaz aik ghareeb mulk afford nhi krta... ye awam ka pesa hai awam py kharch hona chahye nah k in fazol luxuries main
2026-10-02 19:34:48
0
makkah.madinaoffical03
Makkah Madina official 03 :
Good work ma'am
2026-10-02 12:51:48
0
.aliiii4
Bazigh :
یہ سب بحثیت وزیراعلی فرض ہے احسان نہیں ۔حضرت عمر سے جو انہوں نے کرتا پہنا تھا اس کے اضافی کپڑے کا سوال ہوا تھا تو کیا انہوں نے ان کے بیٹے نے وضاحت نہیں دی تھی
2026-10-02 15:58:31
10
zahoorkhan7250
zahoorkhan7250 :
450000 KM Hahahaaaaa Jhot
2026-10-02 14:18:21
5
amirchadhar654
Aamir Chadhar :
تو میڈم اپ ہم پہ کون سا احسان کر رہی ہیں ہر چیز کا ٹیکس بھی تو ہم لوگ دیتے ہیں نا اس کے بدلے میں ہمیں کون سی سہولت ملتی ہے اور قرض کا دن بدن جو بوجھ ہمارے سر پہ بڑھ رہا ہے وہ الگ سے۔۔اگر اپ اتنی مخلص ہیں پاکستان کے ساتھ تو اپنی جیب سے پاکستان کا قرض ادا کر دیں پھر ہم پوری زندگی اپ کو ووٹ دیں گے
2026-10-02 15:02:27
6
futurefashion00
FUTURE FASHION :
Focus 🧘 on work
2026-10-02 13:33:47
1
talibh322
Talib Husain Mahar :
عوام بھوک سے مر رہے ہیں کاروبار بند کر دیا گیا
2026-10-02 15:30:47
1
zahraaamir10
Zahra Aamir :
ap humari jan.jo khate hy khana de🥰
2026-10-02 18:49:33
0
muhammad.bin.zabi
Muhammad bin Zabiullah :
madam patrol ka kya ho ga
2026-10-02 13:10:58
10
sikandarpashakhan2233
sikandarpashakhan2233 :
ایک سکھ وزیراعلی تھا پنجاب کا اس نے پاور پلانٹ لے کے لوگوں کے بل کم کیے لیکن تو نے جہاز لیا لے لیا تو لے لیا اب کوئی بجلی پلانٹ لے کر عوام کے لیے بھی سوچ لو
2026-10-02 14:44:50
5
ayaz._.chaudhary
Ayaz Chaudhary :
jahaz
2026-10-02 15:01:22
1
tension123s
Ⓜ️.SALEEM :
پیسے ہمارے ہی ہیں جو بھی بنایا ہے کوئی احسان نہیں کیا ہم پراپنی نوکری کی ہے اسی کام کے لئے اس آ پ آ ئی ہیں ۔
2026-10-02 20:05:32
2
alishxgg4d3
Bhutto :
do lakh ghar bnaye kaha
2026-10-02 14:37:08
0
busygirl154
aizal usman :
Jo bijli or gas k bil brhay wo to btao
2026-10-02 15:11:27
3
sanam.gulzar0
sanam gulzar :
آپ قوم کی ہیرو ہیں جی آپ نے بھت کام کیا پنجاب کا
2026-10-02 18:52:31
3
hamza_23732
حمزہ سردار 🦋 :
کیوں ہے بھائی؟ اور یہ ہم سے یہ ایکسپیکٹ کر رہی ہے کہ ہم اس جہاز کے بارے میں بات بھی نہ کریں۔
2026-10-02 16:41:27
2
To see more videos from user @zshanmalick, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About