@abidhussainkang: اپنے ضمیر کی عدالت میں ضرور جایا کرو کیونکہ وہاں کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے ⚖️ دنیا کی عدالت میں تو گواہ بک جاتے ہیں، وکیل جھوٹ کو سچ بنا دیتے ہیں، لیکن ضمیر کی عدالت... وہاں نہ رشوت چلتی ہے، نہ سفارش، وہاں تم خود جج ہو، خود مجرم، خود گواہ اور فیصلہ ہمیشہ سچ کا ہوتا ہے۔ روز رات کو سونے سے پہلے ایک بار اس عدالت میں حاضری لگا لیا کرو، سکون سے سوؤ گے 🤍 #zameer #adalat #urdupoetry #deepwords #fyp