@zaban_e_haal_official: 🌧️ مدھم بارش، تمہارا ساتھ 🌧️🤍 بارش میں تم آ جاؤ 🤍🌧️ دھوپ چھاؤں کا موسم ہو اور مدھم مدھم بارش ہو، ہم گہری سوچ میں بیٹھے ہوں، سوچوں میں سوچ تمہاری ہو۔ اس وقت تم ملنے آ جاؤ، خوشی سے پلکیں بھاری ہوں۔ ہم تم دونوں خاموش رہیں، اور زبان پہ آنکھیں حاوی ہوں۔ تم تھام لو میرے ہاتھوں کو، اور لفظ زبان سے جاری ہوں۔ کچھ باتیں خاموشی کہہ دے، کچھ آنکھوں سے اظہار ہو۔ 🌧️🤍 #UrduPoetry #Shayari #LoveShayari #Poetry #Mohabbat