@asethatic_poetry: زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے، کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا .... #foryou #asethatic poetry #foryou #poetry line's ✨#unfrezzmyaccount