@roohturi09: 🧸........caption........🤌 *مجھے نہ پیسہ چاہیے، نہ بنگلہ، نہ محل 🖤* وہ سب تو میرا اپنا نصیب ہے، اللہ نے جتنا لکھا ہے مل ہی جائے گا۔ بس ایک وفادار ہمسفر جس کی آنکھوں میں میرے علاوہ کوئی اور نہ ہو۔ میں اس کی بھیڑ میں نہیں، اس کے سکون میں رہنا چاہتی ہوں۔ اس کی تھکن کی وجہ نہیں، اس کے سکون کی وجہ بننا چاہتی ہوں۔ کیونکہ ہمسفر سکون کا نام ہے، ساتھ کھڑے رہنے کا نام ہے، دنیا سے لڑنے کا نام ہے۔ ہمسفر ایسا ہونا چاہیے جس کی آنکھوں میں غرور ہو، وہ صرف ایک عورت کو یا ایک مرد کو اپنی پوری دنیا مانتا ہو۔ کامیاب محبت وہی ہے جب عورت میں دولت کا نشہ نہ ہو، مرد میں حواس کا۔ پھر ایسے رشتوں کو اللہ نکاح تک ضرور پہنچاتا ہے۔ . . . .##Rooh #foryoupag