@quade804: *_انتہائی جزباتی مناظر_* *_ایک معزور نوجوان نے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے رو پڑے اور کہا خان کیلئے جو کچھ میرے بس میں ہوگا کرتا رہوں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی بھی آبدیدہ ہوگئے🥹💔_* #foryoupage #unfrezzmyaccount #griwingupmyaccount #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت #viralvideo