میں چاہ کر بھی کسی کو تکلیف نہیں دے سکتا،
میرے اللہ نے مجھے ایسا بنایا ہے۔
خود ٹوٹ جاتا ہوں، بکھر جاتا ہوں،
پر کسی کا دل دکھانا مجھے آیا ہی نہیں۔
لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اس عادت کا،
اور میں ہر بار مسکرا کر سہہ جاتا ہوں۔
2026-10-02 15:16:48
2
kamran āhmad :
aisa hai tu kya ham dost ban sakty hai
2026-10-02 15:13:39
0
༄●⃝Asif☯ Khan࿐ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-02 19:38:10
0
To see more videos from user @life2001, please go to the Tikwm
homepage.