@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے: کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جان لو کی ناپسندیدہ چیزوں پر صبر کرنے میں بڑی خیر ہے اور مدد صبر کے ساتھ،کشادگی تنگی کے ساتھ،اور آسانی مشکل کے ساتھ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount