@m.saifur879: #عالمی محفل حسن قرآءت وسفیرضیاء الامت سیمنار30 اکتوبر بروز جمعہ شام 4 بجے ان شاءاللہ تعالیٰ #دارالعلوم محمدیہ غوثیہ الفرید ٹاؤن رسول روڈ منڈی بہاوالدین کے 50 سالہ سفر نور کی تکمیل پر گولڈن جوبلی پروگرام زیرصدارت حضور دیوان کریم حضرت قبلہ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب مدظلہ