@islamicvib476: اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا۔ بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ جب کوئی ساتھ نہ دے، اللہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے۔ صبر کرو، اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ دنیا عارضی ہے، آخرت ہمیشہ کی ہے۔ دل کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔ جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہے۔ ہر دعا کا ایک بہترین وقت ہوتا ہے۔ اللہ وہ بھی جانتا ہے جو تم کہہ نہیں سکتے۔ #IslamicReminder #Allah #Sabr #Tawakkul #IslamicQuotes