@uos.1929: یونیورسٹی آف سرگودھا میں فائر فائٹنگ ڈرل آج یونیورسٹی آف سرگودھا میں چیف سکیورٹی آفیسر کرنل عامر اسلام کی نگرانی میں فائر فائٹنگ ڈرل کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کو آگ بجھانے اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے عملی طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔ طلبہ نے فائر فائٹنگ آلات کے استعمال کی عملی مشق بھی کی۔