@zaban_e_haal_official: 🖤 خاموش رخصتی نہ شکایتیں ہوں گی، نہ وضاحتیں ہوں گی جا، تجھے ہر فکر سے آزاد کیا ہم نے نہ نوازشیں ہوں گی، نہ عداوتیں ہوں گی اچھے ہیں یا بُرے ہیں، یہ وقت پہ چھوڑو نہ دعوے ہوں گے، نہ شہادتیں ہوں گی کبھی کبھی کسی رشتے کا اختتام شور سے نہیں، خاموشی سے ہوتا ہے۔ جب دل ہر گلہ، ہر وضاحت اور ہر توقع سے آزاد ہو جائے، تو انسان بس اتنا کہتا ہے: اب فیصلہ وقت پر چھوڑ دیا۔ 🖤 #UrduShayari #SadShayari #HeartTouching #UrduPoetry #Shayari