@bilalpti011: میرے ساوتھ ریجن کے غیرتمند لوگوں پورے پاکستان کے لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں آپ لوگوں نے اتنی بڑی تعداد میں نکلنا ہے کہ مخالفین کی نیندیں اڑ جائیں وزیراعلی سہیل آفریدی #bilalpti #imrankhanpti #freeimrankhan #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے