اس طرح کسی کو منتخب کر کے نہیں کہہ سکتے کہ یہ جنتی ہے۔ یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ یہ بندہ جنت والے کام کرتا ہے
2026-10-03 04:21:03
18
❌Hamza ➖Oye🫵 :
میرا پیارا اکلوتا عشق مفتی حسن صاحب 🥰❤️
2026-10-03 04:13:55
16
💘Rafiqy roh 💞 :
سب کے مفتی صاحب اُن کے لیے جنت ہی ہوتے ہیں
2026-10-03 11:48:11
4
M Shoaib 6800 :
یہ صرف اللہ کو پتا ۔۔ آپ یہ نہیں کہہ سکتے ۔۔ ہو سکتا ہے کہ دنیا کے سامنے وہ ولی ہوں اور اللہ کی نظر میں کچھ اور ۔۔۔ جیتے جی جنتی صرف وہ ہو سکتا تھا جس کو میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بشارت سنائی ہو ❗۔۔ یہ تو وہ خود نہیں کہہ سکتے کی میں جنتی ہو ۔۔ آپ کس حق سے کہہ سکتے ہیں ۔۔ یہ صرف اللہ کو پتا ہے کہ کون جنتی ہے اور کون ۔۔۔۔۔
مطلوب دل دکھانا نہیں اصلاح کرنا تھا ۔۔ بھائی جان 🔥
2026-10-03 12:26:19
2
Usama Rajput :
moulana sahab ki umar buhhht lambi ho Allah tallah sehat dy moulana sahab ko mashaallah 🥰